Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Dry Mango Powder – 100% Pure Amchur Powder

Dry Mango Powder – 100% Pure Amchur Powder

Regular price Rs.100.00 PKR
Regular price Sale price Rs.100.00 PKR
Sale Sold out
Wight

خالص آ مچور پاؤڈر (خشک آم کا پاؤڈر)، جو کچے آموں کو خشک کر کے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ پاؤڈر قدرتی طور پر کھٹا، خوشبودار اور وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔ آ مچور پاؤڈر کو چٹنی، چاٹ، سبزی، دال، سالن، اور سادہ کھانوں میں ترشی اور ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور گرمی کے موسم میں تازگی بخشتا ہے۔

View full details