Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Imli – Tamarind

Imli – Tamarind

Regular price Rs.160.00 PKR
Regular price Sale price Rs.160.00 PKR
Sale Sold out
Wight


املی ایک کھٹی میٹھی قدرتی چیز ہے جو کھانوں کو نہایت مزیدار اور خوشبودار بناتی ہے۔ یہ عموماً چٹنیوں، کڑھی، سامبر، مصالحوں اور مختلف گریویز میں استعمال ہوتی ہے۔ امیلی کا پانی اور پیسٹ دونوں کھانے میں خوبصورت کھٹا ذائقہ پیدا کرتے ہیں۔ اسے روایتی اور جدید دونوں طرح کی کوکنگ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

View full details