Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Kala Chane Ka Atta – 100% Pure Black Chickpea Flour

Kala Chane Ka Atta – 100% Pure Black Chickpea Flour

Regular price Rs.2,100.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,100.00 PKR
Sale Sold out
Wight

خالص کالے چنے کا آٹا، جو کہ قدرتی کالے چنوں کو پیس کر تیار کیا گیا ہے۔ اس آٹے میں پروٹین، فائبر، آئرن اور دیگر ضروری غذائی اجزاء بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ ذیابیطس کے مریضوں، وزن کم کرنے والوں اور ہارٹ پیشنٹس کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ روایتی اور صحت بخش کھانوں کے لیے ایک زبردست متبادل۔

View full details