Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Kale Chane Ka Sattu – 100% Pure Roasted Black Chickpea Flour

Kale Chane Ka Sattu – 100% Pure Roasted Black Chickpea Flour

Regular price Rs.2,880.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,880.00 PKR
Sale Sold out
Wight

خالص کالے چنے کا ستّو جو بھنے ہوئے کالے چنوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ ستّو کو قدرتی پروٹین، فائبر، آئرن اور میگنیشیم کا خزانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ گرمی کو دور کرتا ہے، ہاضمے کو بہتر بناتا ہے، بھوک کم کرتا ہے اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ خاص طور پر گرمیوں میں شربت کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ وزن کم کرنے والوں، شوگر کے مریضوں اور ہیلتھ conscious افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

View full details