Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Kalonji – 100% Pure Black Seeds (Nigella Sativa)

Kalonji – 100% Pure Black Seeds (Nigella Sativa)

Regular price Rs.150.00 PKR
Regular price Sale price Rs.150.00 PKR
Sale Sold out
Wight

خالص کلونجی (Nigella Sativa) جسے "شُفاء کی دوا" بھی کہا جاتا ہے، طب نبوی ﷺ اور یونانی طب دونوں میں اس کے بے شمار فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ کلونجی قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے، نظامِ ہضم کو بہتر بناتی ہے، بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے، اور بالوں و جلد کے لیے بھی مفید سمجھی جاتی ہے۔ کھانوں میں ذائقے کے لیے، اور دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔

 

View full details