Skip to product information
1 of 1

Karachi Atta Chakki

Multigrain Atta – 100% Healthy Wholegrain Flour

Multigrain Atta – 100% Healthy Wholegrain Flour

Regular price Rs.1,800.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,800.00 PKR
Sale Sold out
Wight

خالص ملٹی گرین آٹا جو صرف مکئی، گندم، کالا چنا اور جو کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔ اس آٹے میں قدرتی فائبر، پروٹین اور آئرن کی بھرپور مقدار موجود ہے جو نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے، توانائی فراہم کرتا ہے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آٹا خاص طور پر شوگر کے مریضوں اور صحت کے خواہشمند افراد کے لیے موزوں ہے۔

View full details